ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار بوبی دیول طویل عرصے سے فلموں میں نظر نہیں آ رہے تھے تاہم حال ہی میں سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ سے انڈسٹری میں ان کی واپسی ہوئی ہے۔
یہ تصاویر سامنے آنے کے بعد ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ بوبی دیول کے بیٹے آریامن بھی اداکاری کو ہی اپنا پیشہ بنائیں گے اور اپنے دادا، تایا اور والد کی طرح پہچان بنانے کی کوشش کریں گے۔

