ایک شادی دفتر میں ایک ایسا ہدایت نامہ لکھا تھا جس کے تحت خواتین کی آسانی کیلئے ہر محکمہ
کے شوہر حضرات کی خوبیاں اور خامیاں درج کرکے انہیں انتخاب کا موقع دیا جاتا تھا ۔
پولیس.... یہ حضرات اپنی تمام تنخواہ بیوی کو دیتے ہیں مگر آدھی تنخواہ رشوت کے نام پر وصول بھی کر لیتے ہیں۔
کسٹم.... گھر کی ہر چیز فارن کی.... کبھی کبھی بیوی بھی۔
ٹی وی پروڈیوسر.... بیوی چاہے جیسی بھی ہو، وہ اسے ہیروئن بنا سکتا ہے۔
انکم ٹیکس.... بیگم کی تمام شاپنگ مع کیش میمو چیک کرتا ہے۔
ڈاکٹر.... اس پیشے والے حضرات کی بیویاں خرابی طبعیت کا بہانہ نہیں کر سکتیں۔
وکیل.... ان کی بیوی، دنیا کی واحد بیوی ہوتی ہے، جو شوہر سے ہار مان لیتی ہے۔
سیاستدان.... ان کے گھر میں کبھی ساس بہو کا جھگڑا نہیں ہو گا، جب تک یہ خود نہ چاہیں۔
کلرک، سب سے بہترین شوہر.... جو بیک وقت شوہر، آیا اور باورچی کی تمام ذمہ داریاں اٹھا سکتا ہے۔