-->

سانس لینے میں بھی کنجوسی

  سانس لینے میں بھی کنجوسی



  اچھی خوارک لینے کے با وجود بھی بعض لوگوں کی صحت اچھی نہیں ہوتی ۔
ان کا جسم کمزور، آنکھوں کے نیچے حلقے اور چہرے پر پیلاہٹ۔اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ پوری طرح سانس نہیں لیتے۔آپ ورزش،جاکنگ کرنے والے لوگوں کا چہر ہ دیکھیں آپ کو پُررونق نظر آئے گا۔ کیونکہ ورزش کے دوران جب سانس چڑھتا ہے تو پھیپھڑے پوری طرح پھیلتے اور سکڑتے ہیں جس کے نتیجے میں جگر بھی بھرپور طریقے سے اپنا کام سر انجام دیتا ہے اور خون بناتا ہے۔ اور یوں انسان کی صحت قابل رشک ہو جاتی ہے۔ لہذا ورزش کو اپنا معمول بنالیں

Back To Top