-->

”میری لڑائی ہوئی تو سنجے دت اپنی جیپ پر میرے پاس آئے اور کہا۔۔۔“ شاہ رخ خان کی ممبئی میں لڑائی ہوئی تو سنجے دت نے ان کے پاس آ کر کیا کہا؟ شاہ رخ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

  ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ”سنجو“ باکس آفس پر شاندار کاروبار کر رہی ہے اور شائقین بھی اسے خوب پسند کر رہے ہیں مگر سنجے دت کے مداحوں کو یہ شکایت بھی ہے کہ اس فلم میں ان کی زندگی کے کئی پہلوﺅں کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔



  ttttttt


Back To Top