-->

کیپٹن(ر)صفدر گرفتار

  بٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ۔ 24 نیوز کا دعویٰ ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کو نیب نے ایبٹ آباد سے گرفتار کیا۔نیب کی ٹیم نے صبح 4 بجے کارروائی کی اور کیپٹن (ر) صفدر کوقلندر آباد کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو 11 سال، مریم نواز کو 8 سال اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔



  ttttttt


Back To Top