-->
سعودی عرب لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
سعودی عرب لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہے اس نے مسیح ہونے کادعوی لاعلمی میں کیا تھا۔پہلی فوٹیج میں اس نے اپنا تعارف الدنیوی ھاشم سھم جبر کرایا اور کہا کہ حقیقت میں یسوع مسیح ہوں اور خدا نے زمین میں عدل وانصاف کے قیام کے لیے مامور کیا ہے۔ فوٹیج میں اسے صاف دکھائی نہیں دیا گیا تاہم اسے یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ مجھے تمام مذاہب کے لیے بھیجا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور عیسی مسیح ہونے کے نام نہاد دعوے دار کو بغداد کے قریب الکرخ کے مقام سے گرفتار کرلیا۔اس کی سوشل میڈیا پر آنے والی فوٹیج اور بیانات پر شہریوں نے طنزیہ تبصرے کرتے ہوئے اس کے دعوے کو مذاق میں اڑا دیا ہے۔

Back To Top