-->

سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز فائنل:پاکستانی ٹیم اچھا کھیلی ٗ وہ جیت کی حقدار تھی،آسٹریلوی قائد ایرون فنچ

  ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی قائد ایرون فنچ نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم اچھا کھیلی ٗ وہ جیت کی حقدار تھی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ20 سے 30 رنزیں اور ہوتیں تو ہم میچ جیت سکتے تھے۔ انہوں نے کہاکہ باؤلرز نے اچھا آغاز کیا لیکن فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے گرین شرٹس کو کامیابی دلائی، پاکستانی ٹیم اچھا کھیلی اسلئے میں سمجھتا ہوں کہ وہ جیت کی حقدار



  ttttttt


Back To Top