-->

لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج، حسن نواز سے پولیس کو باقاعدہ درخواست دیدی،سنگین الزامات عائد

  لندن(آن لائن) لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج ،حسن نواز سے پولیس کو درخواست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ کے باہر مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سےاحتجاج کیے جانے کے خلاف لندن پولیس کو درخواست دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ لوگوں نے بغیر اجازت کے باقاعدہ ہسپتال کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی شریف خاندان اور بیگم کلثوم نواز کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں گھر کے باہر مظاہرین کی ویڈیو بھی پولیس



  ttttttt


Back To Top