-->

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فخر زمان نے ایک اور ریکارڈ بناتے ہوئے بھارتی کھلاڑی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،واحد کھلاڑی بن گئے

  ہرارے (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف 73 رنز بنانے والے فخر زمان رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے، انہوں نے 68واں رنز لے کر بھارت کےشیکھر دھاون کو پیچھے چھوڑ دیا۔شکھردھاون نے رواں سال اب تک دس اننگز میں 419 رنز بنائے جبکہ فخر زمان ٹی ٹوئنٹی کی 12ویں اننگز میں سب سے زیادہ رنزبنانے والے بیٹسمین بن چکے



  ttttttt


Back To Top