لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی دائر کپرویز ملک نے این اے 127 سے مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کی درخواست ردی،علی پرویزملک کے وکلانے درخواست ریٹرننگ افسرکوجمع کرادی۔ ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی پرویز ملک نے ریٹرننگ افسر کو مریم نواز کا ٹکٹ واپس لینے کی درخواست دائر کردی ،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ مریم نوازکاٹکٹ واپس لیکراپنے نام کاجمع کراناچاہتے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ این اے127سے(ن)لیگ کاٹکٹ واپس کرنے کاحکم
ttttttt

