-->

اسلام آباد میں ایک اور غیر ملکی سفارتکار آپے سے باہر،گاڑی کی ٹکر سے پاکستان ائیر فورس کا اہلکار بیوی اور بیٹی سمیت زخمی،سفارتکار کا تعلق کس ملک سے نکلا؟

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دارالحکومت اسلام آباد میں روسی
سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے پاک فضائیہ (پی اے ایف) اہلکار، ان کی اہلیہ اور بچی زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مارگلہ روڈ پر پیش آیا، جہاں پاک فضائیہ کا اہلکار ریاض موٹر سائیکل پر بیوی اور بچی کے ساتھ جا رہا تھا۔کار روسی سفارت خانے کے تھرڈ سیکرٹری ایلگزنڈر سوچیوکو کی ہے۔واقعے کے بعد ایلگزنڈر سوچیوکو اور ان کی گاڑی کو تھانہ کوہسار منتقل کردیا گیا، جبکہ زخمیوں کو پی اے ایف ہسپتال منتقل کیا



  ttttttt


Back To Top