-->

سعودی عرب،ایک ہفتے میں دوسراواقعہ، بلو وہیل نے ایک اور جان لے لی

  ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران نے دوسرے بچے کی جان لے لی ۔ پولیس نے واقعے کی چھان بین شروع کردی عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کے ایک نواحی دیہاتی علاقے میں بلو وہیل گیم میں مبتلا تیرہ سالہ بچی نے خود کو پھانسیدیکر خودکشی کرلی، پولیس نے واقعے کی چھان بین شروع کردی ۔ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب میں بلو وہیل کا شکار ہوکر خودکشی کرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل مغربی شہر ابہا میں بارہ سالہ عبدالرحمان نے پردے کی رسی سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی



  ttttttt


Back To Top