-->

عوام گرمی میں ان کھانوں سے پرہیز کریں ورنہ ۔۔! ماہرین طب نے انتباہ جاری کر دیا

  کراچی (این این آئی) کراچی میں گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے دھوپ میںپسینے خارج ہونے سے جسم کے نمکیات ضایع ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں پانی اور نمکیات کی شدید کمی ہوجاتی ہے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں جسم کا درجہ حررات بڑھ جاتا ہے ایسی صورت میں زیادہ کھانے سے ڈائریا ہوسکتا ہے گرمی کے دوران فریج میں رکھے باسی کھانوں اور کھانے پینے کی اشیا سے اجتناب کریں ۔ گرمی کے موسم میں گوشت زیادہ کھانے سے بیمار ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ہری سبزیاں، سلاد، لیموں، دہی گرم موسم میں مفید

Back To Top