کراچی؛کورنگی ٹاﺅن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار Facebook Twitter Google+ کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاﺅن میںمبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہناہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزموں کو تلاشی کیلئے روکا تو انہوں نے فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان زخمی حالت میں فرار ہو گئے تھے۔ Facebook Twitter Google+