-->
مچھر یا مکھی کو مارنے کا آسان طریقہ
مچھر یا مکھی کو مارنے کا آسان طریقہ ۔
ایک پیالی میں چائے لیں ۔
آدھی پیالی چائے پی کر باقی کو ٹیبل پر ہی چھوڑ دیں ۔
بس شام تک اس میں کئی مکھیاں اور اکا دکا اتھرا مچھر مرا پڑا ھو گا ۔ کمبختوں میں اتنا تجسس ھے کہ پتہ نہیں یہ کیا پی گیا ہے اور ہم رہ گئے ہیں