شیخ صاحب نے تنخواہ مقرر کرنے کیلئے نوکرانی سے پوچھا: پہلے جس کے گھر میں کام کرتی
تھی، وہ کیا تنخواہ دیتے تھے؟
نوکرانی نے کہا: شیخ صاحب، سچ پوچھیں تو میں وہاں پر روٹی پانی پر کام کرتی تھی۔
شیخ صاحب نے کہا: تو پھر ہمارے ساتھ کچھ رعایت نہیں کروگی؟
سُنا ہے کہ یہ طے پایا ہے کہ نوکرانی شیخ جی کے گھر اتوار اور بدھ کا روزہ رکھا کرے گی
