Home
» امریکا
» ٹیکنالوجی
» دلچسپ و عجیب
» لندن
» Entertainment
» News
» Technology
» برق رفتار ی سے بڑھنے والے قاتل پودے
-->
اور اب بھی دنیا کے بعض علاقوں میں ایسے پرانے درخت موجود ہیں جن کی شاخیں اپنے قریب آنے والے کسی بھی جاندار ، پرندے، حیوان یا انسان کی موجودگی برداشت نہیں کرتے اور انہیں فوری طور پر اپنی لپیٹ میں لیکر اس طرح دباتے ہیں جیسے کوئی اژدھا
انسان کو لپیٹ میں لیکر اسکی جان لے لیتا ہے تاہم تازہ ترین تحقیقی رپورٹ کے مطابق اسی قسم کے کچھ خطرناک قاتل پودے دیکھے گئے ہیں۔ جن کے بڑھنے کی رفتار ہولناک حد تک زیادہ ہے۔جسے متعین کیا جائے تو یہ 4میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے بڑھ سکتا ہے۔ اس منصوبے پر تحقیقی کام کرنے والے سائنسدانوں کاکہناہے کہ ایسے پودوں میں کشش ثقل 2800گنا زیادہ ہے۔ یہ زمین سے آہستہ آہستہ پھوٹتا ہے یا پھر تازہ پانی کے ذخیرے میں جنم لیتا ہے۔ آپ اگر اسے دیکھیں گے تویقین کرنا مشکل ہوگا مگر نباتا ت کی دنیا میں اسکا بھی اپنا وجود ہے۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں اس پودے کو سدرن بلیک ورتھ کہا گیا ہے۔